You will not be allowed to compare more than 4 products at a time
View compareروز انہ ضروری وٹامن کی مقدار کو پورا کرتا ہے
مختلف اقسام کے وٹامن ہماری خوراک کا ایک ضروری حصہ ہوتے ہیں۔
اور جسم کی نشونما اور خلاف اعضاء کا درست طریقے سے کام کرنا ان کے بغیر ممکن نہیں۔
یہاں اہم بات یہ ہے کیا کرونا من ہمارا جسم طور نہیں بنا سکتا اور ہمیں خوراک کے ذریعے انہیں جسم کو میلا کرنا پڑتا ہے اور مختلف سٹڈیز کے مطابق پاکستان کی %90 سے زائد آبادی کی خوراک میں ضروری وٹامن مکمل طور سرموجود نہیں ہوتے اور ان کی کمی کی وجہ سے بچے اور بڑے اکثر مختلف بیماریوں کا شکارہوتے رہتے ہیں۔
وٹامن کی کمی سے پیدا ہونے والے چند مسائل:
نظر کی کمزوری،
بانجھ پن،
جلد کے مسائل،
ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل،
چھوٹا قد،
خون کی کمی راعصابی بیمار یاس در یادداشت کنر ور ہونا بلڈ پریشر ،
وائی امراض،
کمزوری اور دیگر کئی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
خوراک
بڑے 1سے 2 گولیاں روزانہ
چھوٹے بچے 1 گولی روزانہ