You will not be allowed to compare more than 4 products at a time
View compareوافر اور نازک جھلگ کے ساتھ ، یہ جلد کو نرمی سے صاف کرتا ہے۔
چہرے پر موجود گندگی اور فالتو تیل کو دور کرتا ہے۔
صفائی کے دوران جلد کو گہرائی سے ہائیڈ ریٹ کرتا ہے۔
جلد کو مضبوط ہموار نمی بخش اور لچکدار بناتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:۔
بلیوبیری فیشل کلینزر کی مناسب مقدار کو اپنی ہتھیلی پر نچوڑیں
جھاگ پیدا کرنے کے لئے رگڑیں اور پہلے سے گیلے چہرے
اور گردن پر لگا ئیں۔ پھر ہلکے سے چھوٹی چھوٹی سرکل میں
مساج کریں اور تقریبا 2 سے 3 منٹ تک ہلکے دبا ؤکا استعمال
کریں اور پانی سے اچھی طرح دھولیں۔