You will not be allowed to compare more than 4 products at a time
View compareیہ عام طور پر دماغ کی حفاظت کی غذا کہلاتی ہے
لیستھن زندگی کا اہم عنصر ہے انسان کے جسم میں جتنا زیادہ یستھن ہو گا اس کا میٹا بولزم، قوت مدافعت اور جسمانی صحت اتنی ہی بہتر ہوگی۔
یہ ایک عصبی ٹرانسمیٹر ہے جتنی زیادہ پیستھن کی مقدار ہوگی اتنی ہی جلدی اور تیزی سے آپ کا دماغ آپ کے جسم کو پیغام رسانی کرے گا اور
.یادداشت بہتر اور تیز ہوگی
صحت کے لئے فوائد
ذہانت اور یادداشت کو بڑھانے اور تیز کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
یہ دماغ میں اسیٹکل کولین کی مقدار کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے
نئے خلیوں کی تعمیر کرتی ہے اور اس طرح یہ دماغ کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔
یہ جگر کے خلیوں کی بھی تعمیر ومرمت کرتی ہے
یہ جگر میں چربی پیدا ہونے اور جگر کے سرطان سے بھی بچاتی ہے اور جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے
خون میں کولیسٹرول اور چکنائی کی مقدار کو کم کرتی ہے۔
پتے کی پتھری کو بھی تلف کرنے میں مدد دیتی ہے۔
مائیکر و بلڈ سرکولیشن کو بہتر بنا کر آپ کے بالوں کی حفاظت کرتی اور ان کو
ضروری غذائیت فراہم کرتی ہے۔
آنتوں کے زہر کو تلف کرتی ہے اور اس کو جسم سے خارج کرتی ہے پھر یہ جلد کونرم و ملائم اور داغ دھبوں سے پاک کرتی ہے۔
کن کے لئے مفید ہے۔
وہ لوگ جو اپنی یاداشت کو بہتر کرنا چاہتے ہوں۔
وہ لوگ جو مرکزی اعصاب کے نظام کو بہتر کرنا چاہتے ہوں۔
جن کو جگر کی بیماری ہو مثلاً شدید اور دائگی کیا ٹائٹس ، فیٹی لیور اور لیور سرویس
وہ لوگ جو امراض قلب سے بچنا چاہتے ہیں۔
ہائی بلڈ پریشر، ہائی بلڈ پڈ اور ہائی بلڈ شوگر والوں کے لیے۔
وہ لوگ جو اپنی جلد کونرم و ملائم اور داغ دھبوں سے پاک کرنا چاہتے ہوں۔
خوراک
ایک یادو کیپسول دن میں ایک بار نیم گرم پانی کے ساتھ
کھانے کے 30 منٹ بعد